Day: January 20, 2022

اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور برآمدکنندگان کی سہولت کے لیے ایکسپورٹ فنانس اسکیم کا ری فنانس پراسیس ڈجیٹائز کر دیا

بینک دولت پاکستان نے کاروبار کرنے کی آسانی کے سلسلے میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ایکسپورٹ فنانس اسکیم (ای ایف ایس) کے تحت روایتی اور شریعت سے ہم آہنگ…