اسکیم کے تحت 100 ارب روپے کی منظوری کے موقع پر وزیر اعظم نے بہترین کارکردگی والے بینکوں کو انعامات دیے
حکومت پاکستان کے ’میرا پاکستان، میرا گھر‘ پروگرام کے تحت مکاناتی قرضے کے 100 ارب روپے کی منظوری کے موقع پر وزیر اعظم ہاؤس، اسلام آباد میں 24 دسمبر 2021…