Day: October 28, 2021

’میرا پاکستان میرا گھر‘ کے تحت فنانسنگ کی درخواستیں 200 ارب روپے سے تجاوز کرگئیں بینک منظوری کی رفتار بڑھائیں جو78ارب روپے تک پہنچ چکی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

بینک دولت پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر نے’میرا پاکستان میرا گھر‘ اسکیم کے تحت پہلی بار گھر کے مالک بننے والوں کے لیے کم لاگت مکانات کے قرضوں کو…